the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،8فروری(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران راجیہ سبھا میں بدھ کو اپنی تقریر کا آغاز نوٹ بندی کے معاملے سے کیا- صدر کے خطاب پر ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے مانا کہ نوٹ بندی سے کچھ پریشانی تو ہوئی ہے لیکن نوٹ بندی کا قدم کسی کو پریشان کرنے کے لئے نہیں اٹھایا گیا تھا. اپنی تقریر کے دوران وزیر اعظم مودی نے جب نوٹ بندی کے تناظر میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کو لے کر قابل اعتراض تبصرہ کیا تو کانگریس ممبران پارلیمنٹ نے ایوان میں ہنگامہ کھڑا کر دیا اور چیئرمین کے منع کرنے کے باوجود کانگریس کے



تمام رہنما ایوان سے واک آوٹ کر گئے.


وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں اپنے خطاب میں نوٹ بندی کے فیصلے کو ایک بار پھر صحیح ٹھہراتے کہا کہ بدعنوانی اور کالے دھن کے خلاف جنگ کوئی سیاسی جنگ نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی سیاسی پارٹی کو پریشان کرنے کی جنگ ہے. کالے دھن سے سب سے زیادہ متاثر غریب لوگ ہیں. کالے دھن کی متوازی معیشت کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان غریبوں کا ہوتا ہے. یہی نہیں کالے دھن کا استعمال دہشت گردی اور نکسل واد بڑھانے میں ہوتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.